Home Uncategorized گلگت:سیاحوں کے لیے خوشخبری نجی ائیر لائن نارتھ ائیر کو ٹی پی...

گلگت:سیاحوں کے لیے خوشخبری نجی ائیر لائن نارتھ ائیر کو ٹی پی آر آئی لائسنس جاری

0
165

گلگت:سیاحوں کے لیے خوشخبری نجی ائیر لائن نارتھ ائیر کو ٹی پی آر آئی لائسنس جاری

نارتھ ائیر اسلام آباد سے گلگت ،سکردو ،چترال اور گوادر کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کریگی سیاحت کے فروغ کے لیے اقدام کیا گیا
ایئر آپريٹرز سرٹیفکیٹ کی اقسام تین سے بڑھا کر 4 کردی گئیں پروازوں کے آغاز سے مثبت مقابلے کا رجحان پیدا ہوگا
گلگت بلتستان کے شعبہ سیاحت کی ترقی میں بڑا قدم اسلام آباد سے گلگت کے لیے نجی ائیر لائن کو لائسنس جاری کردیا نارتھ ایئرلائن کو ٹی پی آر آئی لائسنس جاری کردیا گیا ہے جو اسلام آباد سے گلگت سکردو چترال اور گوادر کے لیے پروازیں شروع کریگی ۔

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here