Monday, January 20, 2025
HomeUncategorizedچپورسن روڈ کی تعمیراتی کام کا افتتاح کر دیا

چپورسن روڈ کی تعمیراتی کام کا افتتاح کر دیا

سینئر صوبائی وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ ، رکن اسمبلی دلشاد بانو ، کنٹریکٹ فرم کے مرتضی علی ، کنٹریکٹر محمد سجاد ، ایگزیکٹیو انجینئر محمد ہادی نے چپورسن و گوجال کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی موجودگی میں چپورسن روڈ کی تعمیراتی کام کا افتتاح کر دیا ۔اس موقع پر کنٹریکٹر نے ایک سال میں منصوبہ مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments